Posts

Showing posts from March, 2020

Habib Abad

حبیب آباد رورل ہیلتھ سنٹر کی حالت زار جگہ جگہ گندگی آئسولیشن وارڈ غیر تسلی بخش عملہ مریضوں کو کنڑول کرنے میں ناکام ڈاکٹرز کی جانب سے سب ٹھیک کی رپورٹ اس گھمبیر صورتحال کے باوجود محکمہ صحت کی غلفت سوالیہ نشان ہے خدا کے لیے اپنا اور اپنی قوم پر آئی مصیبت کا ہی احساس کر لیں اتنے سنگین حالات کے باوجود ہزاروں نفوس پر مشتمل آبادی کے لیے کوئی انتظام نہیں, ڈپٹی کمشنر قصور, اسسٹنٹ کمشنر پتوکی, پاک فوج, پولیس, محکمہ صحت سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ منجانب حبیب آباد پریس کلب عوام کی آواز عوامی ایشوز فورم